براؤزنگ ٹیگ

Newsalert

ایم پی اوتھری کے تحت گرفتاری۔۔۔اسد قیصر نے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد:سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایم پی او تھری کے تحت گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا  9 مئی کے…

سانحہ 9 مئی کے واقعات ، میاں اسلم کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے

لاہور: سانحہ نو مئی کے واقعات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیرا میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کے لئے پولیس چھاپے مارہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال کی تلاش تاحال جاری ہے اس کے لئے پولیس…

"آئندہ نسلوں کے تحفظ کے لیے تمباکو پر ٹیکس لازمی "، تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن پر عہد

اسلام آباد : تمباکونوشی کو مضرصحت قرار دیاجاتاہے ۔ 31 مئی کوتمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن منایاجاتا ہے اور آئندہ نسلوں میں اس کی آگہی کے لئے تقاریب کا اہتمام کیاجاتا ہے۔تمباکو کی صنعت کی مہلک مصنوعات پاکستانی بچوں کے حال اور مستقبل کو تاریک…

ڈالر کا ریٹ کیا ہے ؟

کراچی: امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان ہے ۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 12 پیسے بڑھ گئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 285 روپے47 پیسے پر بند ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ کم ہو کر 311 روپے ہے۔ گذشتہ روز انٹربینک میں…

ڈھاکہ سے کوالالمپور جانے والے طیارے کوپینانگ میں اتار لیاگیا

ڈھاکہ: ڈھاکہ سے کوالا لمپور جانے والے طیارے کو پینانگ میں ہنگامی طور پر اتار لیاگیا۔بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ سے کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے پرواز میں ایمرجنسی صورتحال پیدا ہوگئی۔ اس وجہ سے طیارے کو ملائیشیا کے قریبی پینانگ…

یمنی زیدی شاہ رخ کے ساتھ،یادگار تصویروائرل

لاہور: پاکستانی اداکارہ یمنی زیدی کی بالی وڈکنگ شاہ رخ خان کے ساتھ یادگار تصویر وائرل ہورہی ہے۔ یمنی نے جیسے ہی یہ تصویر انسٹا گرام پر اپ لوڈ کی اس پر پرستاروں نے کمنٹس دینا شروع کردئے ، بہت سے لوگ تو غلط فہمی کا بھی شکار ہوگئے ۔ …

نئی پارٹی نیا ڈرامہ،پارٹی چھوڑنے والوں میں سے بہت سے نئی کنگز پارٹی کےلیے لابنگ کر رہے ہیں:عمران خان

لاہور: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کاکہنا ہے کہ نئی پارٹی نیا ڈرامہ، پارٹی چھوڑنے والوں میں سے بہت سے نئی کنگز پارٹی کےلیے لابنگ کر رہے ہیں ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ویڈیو لنک خطاب میں کہا کہ ہمارے کئی کارکنوں پر تشدد کیا گیا جو…

روسی تیل کے آنے سے قیمتیں کم ہوں گی یا نہیں؟

اسلام آباد:روسی تیل کے آنے سے تیل کی قیمتیں کم ہوں گی یا نہیں اس بارے میں مصدق ملک نے کہاکہ اس سے تیل کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی۔وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے واضح کیا ہے روسی تیل آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی۔پاکستان…

پہلے رہائی پھر دوبارہ گرفتار

راولپنڈی : پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار ہوگئے ۔ تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہا کیاگیا لیکن تھوڑی دیر بعد دوبارہ حراست میں لے لیاگیا۔ اڈیالہ جیل انتظامیہ کے مطابق شہریار…

پی ٹی آئی منحرف اراکین نے چودھری سرور سے کس بات کی یقین دہانی مانگی؟

لاہور: پی ٹی آئی کے منحرف اراکین چو دھری سرور سے یقین دہانی مانگنے لگے۔ چیف آرگنائزر ق لیگ چودھری سرور سے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی نے ملاقاتیں کرکے آئندہ انتخابات کےلیے پارٹی ٹکٹ کی یقین دہانی مانگی ہے۔ اس…