مسلم لیگ (ن) کا نیب آرڈیننس عدالت اور سینیٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے نیب آرڈیننس کو حکومت کی چوری چھپانے کا حربہ قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسے سینیٹ اور عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔
احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اسلام آباد میں میڈیا سے…