احتساب عدالت کی پیشی ، شہبازشریف پیش ہوئے، احمدعلی پر فرد جرم عائد
لاہور: احتساب عدالت نے شہباز شریف کے شریک ملزم احمد علی پر فرد جرم عائد کر دی۔ملزم کی طرف سے صحت جرم سے انکار پر عدالت نے اگلی سماعت میں گواہ کو طلب کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون کے صدر اور اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف اور حمزہ…