پی ٹی آئی کے سینئروزیر کا ملکی خزانے سے تنخواہ اور پیٹرول نہ لینے کا مثالی فیصلہ
اسلام آباد:سینئر وزیر آزا دکشمیر سر دار تنویر الیاس نے دیگر وزرا کیلئے ایک مثال قائم کر تے ہوئے کہا کہ وہ سرکاری خزانے پر بوجھ نہیں ڈالنا چاہتے اسی لیے سرکاری خزانے سے تنخواہ اور پیٹرول نہیں لینگے ،انہوں نے کہا ملک و قوم کیلئے بلا معاوضہ…