سانحہ 9 مئی کے واقعات ، میاں اسلم کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے
لاہور: سانحہ نو مئی کے واقعات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیرا میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کے لئے پولیس چھاپے مارہی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال کی تلاش تاحال جاری ہے اس کے لئے پولیس…