حسن علی میرا کیچ پکڑ لیتے تب بھی فتح ہماری ہوتی: میتھیو ویڈ
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کو فتح دلانے والے میتھیو ویڈ کا کہنا ہے کہ حسن علی اگر میرا کیچ ڈراپ نہ کرتے تب بھی فتح کا مشن مکمل کر لیتے۔
آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بلے باز نے…