مریم صفدر کا دفتر خارجہ کو افغانستان سے معافی مانگنے کا بیان شرمناک ہے: فیاض الحسن چوہان
لاہور: وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مریم صفدر کا دفتر خارجہ کو افغانستان سے معافی مانگنے کا بیان انتہائی شرمناک ہے ۔
اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ شریف خاندان جتنا چاہے زور لگا لے ، پاکستان کی سالمیت…