پاک فوج میں اعلیٰ سطح کے تقرر و تبادلے، لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
راولپنڈی: پاک فوج میں اعلیٰ سطح کے تقرر و تبادلے کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم جاوید باجوہ اور لیفٹیننٹ…