نعمان نیاز کی بدکلامی، شعیب اختر نے لائیو شو کے دوران پی ٹی وی سے استعفیٰ دیدیا
پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر اور راولپنڈی ایکسپریس کہلانے والے دنیائے کرکٹ کی تاریخ کے تیز ترین باؤلر شعیب اختر نے ڈاکٹر نعمان نیاز کے ساتھ پی ٹی وی پر لائیو شو کے دوران ہوئی مڈ بھیڑ پر دورانِ شو ہی پی ٹی وی سپورٹس سے استعفا دے ڈالا۔…