اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا وکیل شیر افضل مروت کی فوری رہائی کا مطالبہ
اسلام آباد: اسلام آبادہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے سینئر وکیل شیر افضل خان مروت کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔
بار ایسوسی ایشن نے اپنے اعلامیے میں شیر افضل مروت کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شیر افضل کو فوری رہا کیا…