منڈی بہاؤالدین : جج پر تشدد کرنے والے وکلا کے لائسنس معطل
منڈی بہاؤالدین: پنجاب بار کونسل نے منڈی بہاؤالدین کی صارف عدالت کے جج پر حملہ کرنے والے5 وکلاء کا لائسینس معطل کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق منڈی بہاؤالدین کنزیومر کورٹ کے جج راؤ عبدالجبار کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے اور ان پر تشد د کے…