اسلام آباد میں ڈکیتی کی واردات ،ٹریفک پولیس آفیسر جان کی بازی کھیل گیا
اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے سب انسکپٹر زخمی ہو گئے ،ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب رہے ۔
پولیس ترجمان کے مطابق اسلام اباد کے تھانہ آئی نائن کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار دو ڈاکو ٹیکسی…