براؤزنگ ٹیگ

Instagram

میٹا کا سیاسی مشتہرین کیلئےتخلیقی AI اشتہارات کے ٹولز دستیاب نہ کرنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: میٹا کی ملکیت رکھنے والے مارک زکربرگ نے فیصلہ کیا ہے کہ میٹا اپنےجنریٹیو اے آئی (AI) ایڈورٹائزنگ ٹولزکو کسی بھی سیاسی مارکیٹرز کے لیے دستیاب نہیں کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق میٹا خاص طور پر ان…

انسٹا گرام میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف

کیلیفورنیا: میٹا کی ملکیت والا سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام  ایک ایسا فیچر متعارف کر رہا ہے جو صارفین کو انسٹاگرام اسٹوریز کی طرح اپنے ریلز میں گانے کے بول شامل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری…

انسٹاگرام کا نیا فیچر: ‘دوسروں کی پوسٹس میں اپنی تصاویر شامل کریں’

کیلیفورنیا: میٹا کی ملکیت والا فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم، انسٹاگرام، ایک نئے فیچر کی آزمائش کر رہا ہے جس کی مدد سے صارفین اپنے دوستوں کی پوسٹس میں تصاویر اور ویڈیوز شامل کر سکیں گے۔ پوسٹ کے نیچے بائیں کونے میں…

گوگل کی جی میل میں ‘ ایموجی ری ایکشن’ فیچر کی نئی اپ ڈیٹ

کیلیفورنیا: گوگل اپنی مقبول ای میل سروس جی میل ایپ کو مزید صارف دوست بنانے کے لیے اپ ڈیٹس اور نئی خصوصیات حاصل کر رہا ہے۔ جی میل میں جلد ہی آئی او ایس (iOS)  اور اینڈرائیڈ (Android) دونوں پر ایک نیا ایموجی ری ایکشن فیچرکا اضافہ ہونے والا…

ایچ ڈی فوٹوز کے بعد اب واٹس ایپ نے ایچ ڈی ویڈیوز بھیجنے کا فیچر متعارف کر ادیا

کیلیفورنیا: میٹا کی ملکیت والے واٹس ایپ نے اب صارفین کے لیے ایچ ڈی کوالٹی میں ویڈیوز بھیجنے کا آپشن متعارف کرا دیا ہے۔ صارفین اب 720p کوالٹی میں ویڈیوز بھیج سکیں گے۔ اس سے قبل واٹس ایپ کے ذریعے بھیجے گئے ویڈیوز کے ریزولوشن کو…

میٹا جلد ہی تھریڈز کا ویب ورژن متعارف کرانے والا ہے: رپورٹ

کیلیفورنیا: میٹا اپنے نئے ٹیکسٹ فرسٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز پر ویب ورژن کو رول آؤٹ کرنے کے لیے تیار ہے۔ وسیع پیمانے پر متوقع ویب ورژن تھریڈز کو پاور صارفین جیسے برانڈز، کمپنی اکاؤنٹس، مشتہرین اور صحافیوں کے لیے…

ویرات کوہلی نے انسٹا گرام پوسٹ پر 11.45 کروڑ کمانے کی تردید کی

ممبئی:  بھارتی بلے باز اور سابق کپتان ویرات کوہلی نے انسٹاگرام پر فی پوسٹ 11.45 کروڑ کمانے کی خبروں کی تردید کر دی۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بلے باز ویرات کوہلی نے سماجہ رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں…

انسٹاگرام کانیا فیچر کیا ہے اوراسے کیسے استعمال کریں گے ؟

کیلیفورنیا:میٹا کی طرف سے وٹس ایپ میں چند نئے فیچرز متعارف کرائے گئے تھے اب انسٹاگرام میں ایک دلچسپ اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ نیا فیچر کیا ہے اوراس کو کیسے استعمال کریں گے ۔ درحقیقت انسٹاگرام میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو وٹس ایپ…

ہیکرز کی کوشش ناکام، نورا فتیحی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بحال

ممبئی: ہیکرز کی طرف سے ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی اور انتظامیہ نے ان کا اکاؤنٹ بحال کر دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نورا فتیحی نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنا اکاؤنٹ ہیک ہونے…

انسٹا گرام سے پیسہ کمانے کا نیا فیچر متعارف کروا دیا گیا 

نیویارک : ایک طرف جہاں پوری دنیا میں لوگ سوشل میڈیا پلیٹ فورم سے لاکھوں روپے کما رہے ہیں وہیں انسٹاگرام نے بھی اپنے تخلیق کاروں کی آمدنی کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے ۔  اس نئے فیچر کے تحت انسٹاگرام  پر مشہورشخصیات، فنکاروں اور…