براؤزنگ ٹیگ

Instagram

ایکس کامتعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

سان فرانسسکو:  ایلون مسک کے مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس نے جلد ہی آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سے لیس متعدد فیچرز متعارف کرانے کااعلان کر دیا، جس سے پلیٹ فارم پر مواد کو تلاش کرنا آسان ہو جائے گا۔ ایکس کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں…

واٹس ایپ کا مختلف رنگوں اور آئیکونز کیساتھ نیا انٹر فیس متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا: میٹا کی ملکیت والی انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کو نئے رنگوں اور آئیکونز کے ساتھ  نیا یوزر انٹرفیس معارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ واٹص ایپ کی نیوز ٹریکر فیچر ویب بیٹا انفو کے مطابق نئے رنگوں…

‘میٹا فلسطین پر مبنی مواد سینسر کر کے  فلسطینیوں کی آواز کو خاموش اور تکلیف میں اضافہ کر رہا…

نیو یارک: ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ میٹا منظم طریقے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور فیس بُک پر فلسطین پر مبنی مواد سینسر کر کے  فلسطینی آوازوں کو خاموش کررہا ہے۔ فلسطینیوں پر مظالم سوشل میڈیا پر پھیلنے سے…

ملک میں سوشل میڈیا سائٹس کی سروسز متاثر ، پی ٹی اے کی تحقیقات شروع

اسلام آباد:  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ملک کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ کی سست روی کی شکایات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ پی ٹی اے کی جانب سےاعلامیہ جاری کیا گیا جس کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ تک رسائی کی مجموعی…

واٹس ایپ کا اسٹیٹس فیچر میں نئی اپ ڈیٹس کا اعلان

کیلیفورنیا:  واٹس ایپ نے رواں سال اگست میں ایچ ڈی (ہائی ڈیفینیشن) تصاویر اور ویڈیوز کے لیے سپورٹ کا آغاز کیا۔ اب ایسا لگتا ہے کہ میٹا کی ملکیت والا فوری پیغام رسانی پلیٹ فارم واٹس ایپ اس فعالیت کو بہتر بنانے کے عمل میں…

تھریڈز کا ‘کی ورڈ سرچ’ فیچر تمام صارفین اور زبانوں میں متعارف

کیلیفورنیا: انسٹاگرام کا مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم تھریڈز نے اب اپنے مخصوص الفاظ کی تلاش (keyword search) کی خصوصیت کو بڑھا ن کر تمام صارفین اور زبانوں میں متعارف کرا دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم…

‘ایکس جمہوریت کی تباہی کا ہتھیار قرار’، میئر پیرس کا پلیٹ فارم چھوڑنے کا اعلان

پیرس:  پیرس کی میئر این ہداگلو  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی فضلے کی نکاسی قرار دے دیا۔ پیرس کی میئر این ہدا گلو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے ایک طویل پیغام میں ایکس…

واٹس ایپ کاویب ورژن کیلئے بھی ‘ویو ونس’ کا فیچر متعارف

کیلیفورنیا: مارک زکربرگ کی انسٹنٹ میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے ویو ونس کا فیچر ڈیسک ٹاپ اور ایب ورژن کیلئے بھی متعارف کرا دیا۔ اس فیچر کے تحت بھیجی جانیوالی تصویر یا ویڈیو ایک بار کھلنے کے بعد چیٹ سے مکمل طور پر غائب ہوجاتی ہے۔…

الیکشن کمیشن کا انتخابی عمل کی آگاہی کیلئے میٹا اور فیس بک کی مدد لینے کا منصوبہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میٹا اور فیس بک کے ساتھ انتخابی عمل کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے حکمت عملیوں کی تلاش میں مصروف ہے۔ دونوں تنظیمیں نتیجہ خیز بات چیت میں مصروف ہیں جس میں سماجی پولرائزیشن سے…

فیس بک اور انسٹاگرام کا شاپنگ کیلئے نیا فیچر متعارف

کیلیفورنیا:  میٹا نے ایک نئی خصوصیت کا آغاز کیا جو صارفین کو اپنے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس کو ایمیزون سے لنک کرنے کی اجازت دے گا، اور انہیں اپنی فیڈز میں پروموشنز پر کلک کرکے مصنوعات خریدنے کی اجازت دے گا۔ میٹا نے…