انسٹا گرام میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف
کیلیفورنیا: میٹا کی ملکیت والا سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام ایک ایسا فیچر متعارف کر رہا ہے جو صارفین کو انسٹاگرام اسٹوریز کی طرح اپنے ریلز میں گانے کے بول شامل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری…