براؤزنگ ٹیگ

Hebutullah

ملا ہیبت اللہ افغانستان کے سربراہ ہونگے، وزیراعظم یا صدر ان کے ماتحت ہوگا، طالبان

کابل:طالبان نے بالآخر نئی حکومت کا سیٹ اپ دنیا کے ساتھ شیئر کر دیا ،افغان نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان کا کہنا ہے کہ نئے نظام میں ہیبت اللہ سربراہ ہوں گے جن کے ماتحت صدر یا وزیراعظم ہوگا جو ملک چلائے گا۔ افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق…