براؤزنگ ٹیگ

Hamas

غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا باضابطہ طور پر آغاز، آج یرغمالیوں کے پہلے گروپ کو رہا کیا جائے گا

غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں چار روزہ جنگ بندی آج سے شروع ہو گئی ہے۔ قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری کے مطابق حماس کے زیر حراست 13 خواتین اور بچوں کے پہلے گروپ کو جمعے کی سہ پہر رہا کر دیا جائے…

حماس جنگ بندی کے لیے یرغمالیوں کو رہا کرنے پر رضا مند

قاہرہ:  حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز  نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ پانچ روزہ جنگ بندی کے بدلے غزہ میں قید 70 خواتین اور بچوں کو رہا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ القسام بریگیڈز  کے ترجمان  ابو عبیدہ نے گروپ کے ٹیلی گرام چینل پر پوسٹ…

‘کوئی محفوظ نہیں، غزہ "بچوں کا قبرستان” بنتا جا رہا ہے’، اقوام متحدہ سیکرٹری…

نیو یارک: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے جنگ بندی کے لیے اپنے مطالبات پر ایک بار پھر زور دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران پیدا ہو رہا ہے۔ کوئی جگہ اور کوئی انسان محفوظ نہیں رہا، غزہ بچوں کا قبرستان بنتا جا رہا…

حماس خون کا پیاسا، اسرائیل پر حملے شیطانی عمل ہے: امریکی صدر

واشنگٹن: امریکہ نے حماس کے حملوں کیخلاف اسرائیل کی حمایت کا اعلان کر دیا۔  امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل حماس جنگ پر کہا کہ اسرائیل پر یہ حملے سراسر شیطانی عمل ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

غزہ کے قیدیوں نے تاریخ کی سب سے بڑی جنگ ‘ اقصیٰ کا طوفان’ شروع کر دی، 7 ہزار راکٹ…

بیت المقدس:  غزہ  کی پٹی سے اسرائیل پر  اچانک7 ہزار  راکٹ حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں کم از کم 22 اسرائیلی ہلاک 500 سے زائد  افراد زخمی ہوئے اور 35 افراد کو یرغمال بنا دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق  حماس کے عسکری  ونگ  کے…

برطانیہ بھی اسرائیل کی زبان بولنے لگا ،حما س کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ 

برطانوی حکومت بھی اسرائیل کے نقش قدم پر چل نکلی ،فلسطینی تنظیم حما س کو دہشتگردقرار دینے کا فیصلہ کر لیا گیا جس کیلئے آئندہ ہفتے برطانوی پارلیمنٹ میں قرا رداد پیش کی جائے گی ۔ برطانوی وزیرداخلہ پریتی پٹیل کا کہنا ہے کہ حماس…

اسرائیلی جیل میں قیدفلسطینیوں کا بھوک ہڑتال کا اعلان

تل ابیب :اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں نے اجتماعی  بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا ۔ چارسو سے زائد قیدیوں نے جیل قوانین کو مسترد کرنے کی تحریک چلا دی ۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی اسلامی جہاد تحریک نےسرائیلی جیلوں میں بند اپنے قیدیوں کی جانب سے…

اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری، متعدد فلسطینی زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

تل ابیب: اسرائیلی حکام نے ایک مرتبہ پھر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ میں فلسطینی آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیل کے فضائی حملوں میں کم از کم 50 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔ صورتحال کے پیش نظر ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔…