چين کا تائيوان کی آزادی کی حمايت کرنے والوں کو مجرم قرار دينے کا اعلان
بیجنگ: چين نے تائيوان کی آزادی کی حمايت کرنے والوں کو مجرم قرار دينے کا اعلان کيا ہے ۔
چینی وزارت خارجہ کے مطابق ، تائيوان کی آزادی کی حمايت جیسے نظريات کے حامل افراد کو نہ تو چين کے کسی حصے ميں داخلے کی اجازت ہو گی اور نہ ہی…