پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کمی
کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 12 ڈالر کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قدر…