براؤزنگ ٹیگ

Gaza

غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی، سلامتی کونسل میں قرار داد آج پھر پیش کی جائے گی

غزہ: غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرار داد آج پھر پیش کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی متعارف کردہ نئی قرار داد میں غزہ کی پٹی میں پائیدار جنگ بندی…

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری، انفلوئنسر تنظیموں اور فلسطینی کارکنوں کی…

غزہ: غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی وحشیانہ مظالم اور جنگی کارروائیوں کے کیخلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔ فلسطینی کارکنوں اور  دیگر تنظیموں نے غزہ پر اسرائیل کی جارحیت جاری رکھنے پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنے کے لیے آج…

 انسٹاگرام نےفلسطین کی حمایت پر اشنا شاہ کا اکاؤنٹ ‘شیڈو بین’ کر دیا

کراچی:  فلسطین کی حمایت کرنے پر  پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اُشنا شاہ کاانسٹاگرام اکاؤنٹ 'شیڈوبین' (shadow banned) کردیا گیا۔ اشنا شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کی جس میں انہوں نے لکھا کہ میں…

غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا باضابطہ طور پر آغاز، آج یرغمالیوں کے پہلے گروپ کو رہا کیا جائے گا

غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں چار روزہ جنگ بندی آج سے شروع ہو گئی ہے۔ قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری کے مطابق حماس کے زیر حراست 13 خواتین اور بچوں کے پہلے گروپ کو جمعے کی سہ پہر رہا کر دیا جائے…

اشنا شاہ کا اسرائیل کی دہشتگردی کیخلاف خاموش رہنے والی مشہور شخصیات کے بائیکاٹ کا مطالبہ

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ نے معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموش رہنے پر  مشہور شخصیات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اداکارہ اشنا شاہ نے کہا کہ آج سے ان تمام مشہور شخصیات کا…

‘کوئی محفوظ نہیں، غزہ "بچوں کا قبرستان” بنتا جا رہا ہے’، اقوام متحدہ سیکرٹری…

نیو یارک: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے جنگ بندی کے لیے اپنے مطالبات پر ایک بار پھر زور دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران پیدا ہو رہا ہے۔ کوئی جگہ اور کوئی انسان محفوظ نہیں رہا، غزہ بچوں کا قبرستان بنتا جا رہا…

پاکستان کا غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم  نے کہا پاکستان فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔ پاکستانی سفیر منیر اکرم  نے غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

اسرائیل فلسطین جنگ بندی،سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد نا منظور

نیو یارک:  اسرائیل فلسطین جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد منظور نہ کی جاسکی۔قرار داد کی منظوری کے لیے 9 ووٹ درکار تھے تاہم،  روسی قرارداد کے حق میں 5 اور مخالفت میں 4 ووٹ آئے۔ قرار داد کی منظوری کے…

اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری، متعدد فلسطینی زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

تل ابیب: اسرائیلی حکام نے ایک مرتبہ پھر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ میں فلسطینی آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیل کے فضائی حملوں میں کم از کم 50 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔ صورتحال کے پیش نظر ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔…