سبزیوں کی برآمدات میں 82.88 فیصد، پھلوں کی برآمدات میں 23.49 فیصد اضافہ
اسلام آباد: سبزیوں کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران 82.88 فیصد جبکہ پھلوں کی برآمدات میں 23.49 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی اور اگست…