پروازوں کی منسوخی، غیر ملکی ایئرلائنز پاکستانی مسافروں کو ہرجانہ ادا کریں: سی اے اے
اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے غیر ملکی ایئرلائنز کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ بکنگ کرانے والے پاکستانی مسافروں کی واپسی یقینی بنائی جائے، ورنہ انھیں بصورت دیگر ہرجانے اور ہوٹل میں رہائش پر اٹھنے والے اخراجات کی ادائیگی…