محکمہ موسمیات کی لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
لاہور: محکمہ موسمیات نے پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے لاہور ، قصور ، اوکاڑہ ، گوجرانوالہ سمیت بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی ۔ کراچی ، ٹھٹھہ ، بدین میں بھی ہلکی بارش…