ناروے میں ایک شخص نے شاپنگ پلازے میں تیربرسادیئے ، 5 ہلاک متعدد زخمی
اوسلو: ناروے میں گاہک نے شاپنگ سٹور میں تیر چلا دیئے ۔واقعہ میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ، پولیس نے حملہ آور پر قابو پالیا ۔
تفصیلات کے مطابق اوسلو کے ایک بڑے شاپنگ پلازہ میں داخل ہوتے ہی ایک ادھیڑعمر شخص نے تیربرسانے شروع کردیئے…