شاہ رخ پر لتا کی میت پر تھوکنےکے الزام کے بعد ایک نئی تصویر پر نئی بحث شروع
ممبئی: برصغیر کی لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر کی آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان پر گلوکارہ کی میت پر تھوک پھیکنے کے الزام سے کھڑا ہونیوالا طوفان ابھی تھما نہیں تھا کہ ایک اور نئی بحث شروع ہو گئی۔…