شہباز شریف نے ایف آئی اے ٹیم کو بیان قلمبند کروا دیا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف ایف آئی اے ٹیم کو بیان قلمبند کرانے کے بعد واپس روانہ ہو گئے ۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق شہباز شریف سے ڈائریکٹر ایف آئی اے کی سربراہی میں ٹیم نے شوگر اسکینڈل کیس میں تحقیقات…