براؤزنگ ٹیگ

Federal government

فیض آباد دھرنا کمیشن: اگر کسی نےخلافِ قانون کام کیا تو کارروائی ہونی چاہیئے، سابق وزیر اعظم نے بیان…

اسلام آباد: فیص آباد دھرنا کیس میں کمیشن کے سامنےسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پیش ہوئے اور اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھاکہ دھرنا دینےوالوں سے معاہدہ حکومت نے کیا اور بطور…

نئے مہمانوں کا استقبال، عام انتخابات سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس کیفے ٹیریا کی تزین و آرائش کا فیصلہ

اسلام آباد: عام انتخابات سے قبل نئے مہمانوں کے استقبال کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کے دونوں کیفے ٹیریاز کو دوبارہ تعمیر کرنے اور انہیں جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کےدونوں کیفے…

فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت 22 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد: فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کیس سماعت 22 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل تین رکنی بینچ نے فیص آباد دھرنا کیس کی…

فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عملدرامد کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرناکیس کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا۔ فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ آئی جی اختر علی شاہ کی سربراہی میں3 رکنی انکوائری کمیشن…

وفاقی حکومت کا پنجاب میں چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے  پنجاب میں چینی کی قیمتوں کے تقرر کا محفوظ فیصلہ سنادیا۔ لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی سیکرٹری کنٹرولر جنرل پرائس…

وفاق نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر پنجاب سے ماہرانہ رائے طلب کر لی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر پنجاب حکومت سے ماہرانہ رائے طلب کر لی ہے۔  تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل آفس کی جانب سے وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں…

وفاقی حکومت نے جنسی زیادتی کے مجرم کو نامزد بنانے کا قانون واپس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارش پر جنسی زیادتی کے مجرم کو نامردبنانے کا قانون واپس لے لیا ہے جس کی تصدیق وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم نے کی۔  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر…

وفاقی حکومت کا چیئرمین نیب کو توسیع دینے کا فیصلہ، ذرائع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں حکومتی کمیٹی کا گزشتہ روز ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں قومی احتساب بیورو کے…

این سی او سی کا سینما گھر کھولنے کا اعلان، صوبائی نوٹیفیکیشن نہ ہونے پر مالکان پریشان

لاہور: این سی او سی  کی جانب سے آج سے سینما گھر کھولنے کا اعلان  کیا گیا ہے۔ صوبائی نوٹیفیکیشن نہ آنے کی وجہ سے سینما مالکان تذبذب کا شکار ہیں ۔ فلم ڈسٹری بیوشن اتھارٹی کے سینئر ممبر ندیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ ابھی حکومت کی…