براؤزنگ ٹیگ

Economy

عمران خان کے بغیر بھی پی ٹی آئی کو انتخابات میں حصہ لینے دیا جائے تو ن لیگ کو پولیٹکلی انجینئرڈ…

اسلام آباد: سینئر صحافی انصار عباسی کا کہنا ہے کہ ایک بات تو طے ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف کو عمران خان کی نااہلی اور جیل میں ہونے کے باوجود انتخابات کیلئے کھلا میدان دیا جاتا ہے توبھی ن لیگ پنجاب میں پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔…

 ‘آرمی چیف سندھ میں کرپشن کے خاتمے، معیشت اور آزاد عدلیہ کی بحالی، ایرانی  تیل کی اسمگلنگ کو…

لاہور:سینئر صحافی کامران خان کہتے ہیں کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی پیش رفت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اب پاکستان کی معاشی بقا کی جنگ کی قیادت کریں گے۔ کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر…

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آج معاشی ٹیم کا پہلا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ملک کی معاشی باگ ڈور سنبھالنے میں کوئی وقت ضائع نہیں کیا، وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے ایک دن بعد ہی انہوں نے پہلا اجلاس آج طلب کرلیا۔ اس معاملے سے باخبر ذرائع نے بتایا کہ اس اہم اجلاس…

پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا ذمہ دار عالمی معاشی حالات ہیں: گورنر  اسٹیٹ بینک

کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے گورنر جمیل احمد نے پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا ذمہ دار عالمی معاشی حالات کو قرار دیا ہے۔ ایس بی پی کے گورنر جمیل احمد  نے   مرکزی بینک کے ہیڈ کوارٹر میں پرچم کشائی کی تقریب سے…

پاکستان میں40.2 فیصد بچے غذائی قلت سے متاثر، بھارت سے صرف ہم مکئی میں آگے ،ساری حکومتیں فیل ہو رہی…

حیدرآباد : سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کاکہنا ہے کہ ایک فیصد اشرافیہ پاکستان پر حکومت کرتی ہے، مڈل کلاس پڑھے لکھے لوگ ہیں جو محنت کر کے پیسے کما رہے ہیں، 90 فیصد پاکستانی غریب ہیں۔ انہوں نے حیدرآباد میں تقریب سے خطاب میں…

ڈالراوپن مارکیٹ میں مزید سستا

کراچی:امریکی کرنسی ڈالر اوپن مارکیٹ میں مزید سستا ہوگیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 286.88 روپے ہے۔ انٹربینک میں…

یکم جولائی سے مارکیٹ اور دکانیں رات 8بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد :  حکومت  نے توانائی بچانے کیلئے دکانیں رات 8بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ   کمرشل مارکیٹوں کے اوقات کار متعین کرنے سے بجلی کی بچت ہوگی۔ اس  بچت سے سالانہ ایک ارب ڈالر…

آئی ایم ایف پروگرام میں نہ گئے تو ڈیفالٹ یقینی: مفتاح اسماعیل نے خبردار کردیا

اسلام آباد : سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ زیروبھی کردیں تو بھی ہمیں 25 ارب ڈالرزکی ضرورت پڑے گی۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگومیں کہاکہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ زیروبھی کردیں تو بھی…

اللّہ پاکستان کو صحیح ڈگر پر لے کر جائے: میاں نواز شریف

لندن:ن لیگ کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کاکہنا تھا کہ اللہ پاکستان کو صحیح ڈگر پر لے کر جائے۔ ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے لندن میں دفتر روانگی سے قبل میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2017 کا پاکستان بہت اچھا پاکستان…

بجٹ میں عوام کو زیادہ ریلیف اور معیشت کی ترقی پر خصوصی توجہ دی جائے گی:شہباز شریف

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں صنعتی شعبے کے حوالےسے بجٹ تجاویز پر اجلاس منعقد ہوا۔ وزیر اعظم نے صنعتکاروں کی طرف سے دی گئی تجاویز کو حتمی شکل دے کر بجٹ میں شامل کرنے کی ہدایت کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے…