ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر سے استعفے کا مطالبہ کردیا
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کی فتح امریکا کی بدترین شکست ہے، وقت آگیا ہے جوبائیدن اس ذلت و رسوائی پر مستعفی ہوں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا…