براؤزنگ ٹیگ

Donald Trump

ایف بی آئی کا ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ کا ان کو دھوکہ دینے کا انکشاف

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ کے اپنی اہلیہ مارلا میپلز کے ساتھ تعلقات سے لے کر سٹارمی ڈینیئلز کے بارے میں افواہوں تک کی رومانوی تاریخ ہمیشہ سے ایک دلچسپ کہانی کی طرح رہی ہے۔ سابق امریکی صدر کی اپنی بیویوں سے وفاداری قابل اعتراض…

سابق صدر کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن میریان ٹرمپ بیری 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ میریان ٹرمپ وفاقی جج اور سرکاری وکیل رہ چکی ہیں۔ انہیں 1983 میں اس وقت کے امریکی صدر رونالڈ ریگن نے نیو جرسی میں فیڈرل ڈسٹرکٹ جج…

‘جوبائیڈن انتظامیہ نے جس طرح افغانستان سے انخلا کیا وہ ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے’

نیویارک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ نے جس طرح افغانستان سے انخلا کیا وہ ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے ۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ جس طرح افغانستان سے امریکی انخلا ہوا پتہ نہیں…

ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے ،بائیڈن سر پکڑ کر بیٹھ گیا 

واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے،امریکی انتظامیہ ،بائیڈن اور مودی کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا عمران خان کی ہی بدولت افغانستان سے انخلا مکمل ہو ا ،پاکستان کی مدد سے یہ سب…

امریکہ نے 20 سالہ جنگ کے بعد شکست کیساتھ ہتھیار ڈال دئیے ،سابق صدر ٹرمپ کا اعتراف

واشنگٹن:امریکہ میں نائن الیون کی برسی کے موقع پر جہاں سابق امریکی صدور کو تقریب میں بلایا گیا وہیں افغان طالبان کیساتھ امن معاہدے کرنے والے سابق امریکی صدر ٹرمپ کو تقریب میں شرکت کیلئے دعوت نامہ نہ بھیجا گیا جس کے بعد سابق امریکی صدر ٹرمپ…

افغان سرزمین امریکی قبضے سے آزاد، 20 سالہ طویل جنگ کا اختتام

کابل: افغانستان کی سرزمین سے امریکا سمیت تمام اتحادی ممالک کی فوجوں کا انخلا مکمل ہو چکا ہے۔ 31 اگست کی ڈیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے امریکی فوج کا آخری جہاز بھی اپنے فوجیوں کو لے جا چکا ہے۔ اس وقت کابل ایئرپورٹ کا مکمل کنٹرول طالبان نے سنبھال…

امریکا کو افغانستان میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی شکست ہوئی: ڈونلڈ ٹرمپ

نیویارک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی غلط پالیسی کی وجہ سے امریکا کو افغانستان میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی شکست کا سامنا ہوا ۔ اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جوبائیڈن نے…

جب طالبان جیسے جنگجو ٹویٹر استعمال کرسکتے ہیں تو مجھے کیوں محروم رکھا گیا ہے: ٹرمپ

نیویارک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شکوہ کیا ہے کہ جب طالبان جیسے جنگجو ٹویٹر استعمال کر سکتے ہیں ، تو انہیں اس حق سے کیوں محروم رکھا گیا ہے ۔ امریکی نیوز ویب سائٹ 'نیوز میکس' سے بات کرتے ہوئے سابق امریکی صدر نے ٹویٹر انتظامیہ کی شدید…

افغانستان سے واپسی کا فیصلہ درست تھا، مجھے کوئی شرمندگی نہیں: امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر جوزف بائیڈن نے افغانستان سے انخلا کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں جنگ خت کرنے کے فیصلے پر کوئی شرمندگی نہیں ہے۔ امریکی فوج وہ کام نہیں کر سکتی جو افغان فوسرز نے اپنے لیے خود نہیں کیا۔ افغانستان کی صورتحال اور…