سچن ٹنڈولکر کی بیٹی نے ماڈلنگ میں قدم رکھ دیا
ممبئی :بھارتی سٹار بلے باز سچن ٹنڈولکر کی بیٹی نے ماڈلنگ میں قدم رکھ دیا ۔سارہ ٹنڈولکر نے اپنے پہلے اسائنمنٹ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر…