امیروں کی شام۔ غریبوں کے نام
اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کوپ 26 بہت سی ناکامیاں اور چند امیدیں دے کر ختم ہو گئی۔ میں تو اس کو ناکام، ناکام ، ناکام ہی کہوں گی کیونکہ 14 دن کروڑوں ڈالرکا خرچہ کیا گیا، لیکن ماحولیاتی تحفظ کےلئے کوئی انقلابی…