براؤزنگ ٹیگ

Column

سیالکوٹ کے بعد ایک نئے سانحہ تک…

آرمی پبلک سکول کا اندوہناک واقعہ ہوا جس میں 150 کے قریب معصوم طالب علموں کو سفاکیت سے قتل کر دیا۔ اس واقعہ نے قوم کو ہلا دیا اور ایسے واقعات سے نمٹنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان ترتیب دیا گیا۔ اس واقعہ میں براہ راست ملوث ملزمان کو کیفر کردار…

اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا

کہتے ہیں جس نے اپنے دوستوں کے ساتھ وفا نہیں کی وہ دوسروں کے ساتھ کیا کرے گا۔ اپنا تن من دھن قربان کرنے والے رخصت ہو گئے اور پیچھے ان کا نام لینے والا بھی کوئی نہیں اور جو اپنا سب کچھ قربان کر کے نیا پاکستان بنانے آئے تھے وہ بھی اپنی عزت کو…

وحشت وسفاکیت کا ننگا ناچ

احسن الخالقین نے تخلیقِ کائنات کے بعد انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ دے کر اپنی نیابت عطا کی۔ اُسی نے قیادت وسیادت کے پیمانے مقرر کرتے ہوئے فرمایا ’’یہ وہ لوگ ہیں جنہیں اگر ہم زمین میں اقتدار بخشیں تو وہ نماز قائم کریں گے، زکوٰۃ دیں گے،…

کیا نظام فیل ہو چکا ہے؟

پنجاب کے ضلع منڈی بہاوالدین میں عدلیہ،انتظامیہ اور وکلا کے درمیان ہونے والے تنازعہ نے نظام کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے ،عدلیہ اور انتظامیہ کھل کر ایک دوسرے کے سامنے آ گئے ہیں ،دوسری طرف مقامی وکلا نے اپنے ہی سیشن جج کے ساتھ اس کی عدالت اور…

شوکت خانم، دلدار بھٹی اور ٹیلی فون!

پچھلے کالم میں، میں عرض کررہا تھا گورنمنٹ کالج لاہور میں شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر کے لیے جب میں نے بطور ایک طالب علم اڑھائی لاکھ روپے اکٹھے کرلیے تومیری اور میرے دوستوں کی خواہش تھی یہ رقم ہم براہ راست عمران خان تک پہنچائیں، ہم یہ سمجھتے…

ظفر علی خاں، ایک ہمہ جہت شخصیت

ہماری روزمرہ بول چال میں یہ محاورہ کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔ کہ فلاں شخص اپنی ذات میں ایک ادارہ ہے۔ ہم بسا اوقات مروۃََ ،بعض اوقات فیشن کے طور پرکبھی خوشامد کے لیے اور کبھی کبھار حقیقت میں اس اردو محاورے کابے دریغ استعمال کرنے کے عادی ہوگئے…

معذوری نہیں بحالی

صحت بلاشبہ عظیم ترین نعمت ہے، جس کی حفاظت ہر انسان کو کرنی چاہیے۔ ہماری معاشرتی زندگی کے کئی عوامل صحت کی حالت سے جڑے ہوئے ہیں۔ ان دنوں لاہور بدترین فضائی آلودگی کا مرکز بنا ہوا ہے، فضائی آلودگی کے مضر اثرات ماہرین طب کے مطابق بے شمار…

ادیبوں کا استحصال بند کریں

گزشتہ کالم پہ محترم حسین مجروح کا خط موصول ہوا‘خط میں سائباں تحریک کے اغراض و مقاصد اور اب تک کی جانے والی کوششوں کے بارے تفصیلی آگاہ کیا‘ آپ خط ملاحظہ فرمائیں: ’’عزیزم آغر ندیم سحر صاحب،سلام و رحمت!آپ کا کرم کہ آپ نے سائباں تحریک کے…

ایک اور کارنامہ

بڑے ہی تعجب کی بات ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ کی آڑ میں عوام کو گروی رکھ کر اپنی حکومت بچانے والے خوشی کے شادیانے یوں بجا رہے ہیں کہ جیسے انہوں نے کوئی بہت بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔ ویسے تو اسی طرز کے موجودہ حکومت نے پہلے کئی کارنامے…

تلخ حقائق

تاریخ بہت ظالم ہے بلکہ اس قدر ظالم ہے کہ اس کے ہاں معافی کی قطعاً گنجائش نہیں ہے۔اس کے ہاں اپنائیت،اقرباپروری،نوازے جانے کو کوئی عمل دخل نہیں ہے۔اس کی شکل کو مسخ تو کیا جا سکتا ہے مگر مٹایا نہیں جا سکتا۔اس کے اوراق پھاڑے تو جا سکتے ہیں مگر…