پاک چائنہ سرحد خنجراب 4 ماہ کیلئےبند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: چین اور پاکستان کی جانب سے گلگت بلتستان اور سنکیانگ کے درمیان خنجراب بارڈر کراسنگ کو یکم دسمبر سے 31 مارچ تک بند کر نے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
بارڈر حکام کے مطابق معاہدے کے تحت سرد موسم اور برف باری کے باعث…