لندن میں گورنر پنجاب چودھری سرور کو جرمانہ
لندن : گورنر پنجاب چودھری سرور کو غلط گاڑی کھڑی کرنے پر جرمانہ اداکرنا پڑگیا ۔ وہ سنٹرل لندن میں ایک ریسٹورنٹ میں ہونے والی تقریب میں شریک تھے ۔
تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب چودھری سرور کو لندن میں غلط جگہ پر گاڑی کھڑے پر جرمانہ اداکرنا…