براؤزنگ ٹیگ

Burewala

انجکشن سے خوفزدہ بچہ درخت پر چڑھ گیا

بورے والا: پنجاب کے شہر بورے والا میں بچہ انجیکشن کے خوف سے درخت پر چڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کی ٹیم جب علاقے میں خسرہ سے بچاؤ کا انجکشن لگانے آئی تو بچہ ڈر کے مارے درخت پر چڑھ گیا۔ تاہم بعد ازاں ٹیم نے بچے کو بہلا کر نیچے اتارا۔…