برطانیہ: وزیراعظم کی مشیر ‘ویڈیو اسکینڈل’ پر مستعفی
لندن:برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی مشیر اور پریس سیکرٹری الیجراسٹرٹن ویڈیو اسکینڈل کے بعد مستفی ہو گئیں، جبکہ بورس جانسن نے گزشتہ برس کورونا پابندیوں کے دوران مبینہ پارٹی کے انعقاد سے متعلق ویڈیو سامنے آنے کے بعد معذرت کرتے ہوئے…