براؤزنگ ٹیگ

America

پاکستان کے نگراں وزیر اعظم، ان کی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں: امریکا

واشنگٹن: محکمہ خارجہ کے پرنسپل نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ امریکہ پاکستان کے عبوری وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور ان کی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہیں۔ پاکستان میں آزادانہ اور شفاف انتخابات چاہتے ہیں۔ واشنگٹن میں…

پاکستانی نژاد امریکی گلوکارہ عروج آفتاب کو ‘پرائیڈ آف پرفارمنس’ ایوارڈ سے نوازا گیا

واشنگٹن: پاکستانی نژاد امریکی گلوکار، میوزک کمپوزر اور پروڈیوسر عروج آفتاب کو واشنگٹن میں پاکستان کے یوم آزادی پر پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے عروج کو ایوارڈ دیا۔ …

ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سےہلاکتوں کی تعداد 67 ہو گئی

ہوائی:  ماوئی کے جنگلات میں لگی آگ سے مرنے والوں کی تعداد 67 ہو گئی۔ گورنر کے مطابق جلے ہوئے گھروں میں اب بھی کئی افراد کی لاشیں موجود ہوسکتی ہیں۔تلاش کرنے والی ٹیمیں لہینا کے دھواں دار کھنڈرات میں تلاش کو اب بھی جاری رکھے ہوئی…

خودکشیوں میں ہوشربا اضافہ، ایک سال میں 49 ہزار 500 افراد نے جان لی

نیو یارک: امریکا میں 2021 کے مقابلے میں تقریبا 3 فیصد  خود کشیوں میں اضافہ ہو ا ہے۔ نئے حکومتی اعداد و شمار کے مطابق   گزشتہ سال تقریباً  49 ہزار 500 افراد نے اپنی جانیں لیں، جو کہ اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ …

ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 53 تک پہنچ گئی، ایک ہزار سے زائد عمارتیں زمین…

ہوائی:  ماوئی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے کم از کم 53 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، ہزاروں افراد  بے گھر  اور 1000 سے زائد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ گورنر جوش گرین نے کہا کہ آتش فشاں جس نے لاہینا کے زیادہ تر حصے…

 امریکا چیئرمین پی ٹی آئی  کو اقتدار سے ہٹانے والی کسی سازش میں ملوث نہیں: میتھیو ملر

واشنگٹن: ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق پاکستانی وزیراعظم کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے کسی سازش میں ملوث نہیں ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے محکمہ…

امریکہ پاکستان میں پُرتشدد کارروائیوں کو تشویش کی نگاہ سے دیکھ رہا ہے، جان کربی

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے بریفنگ میں بتایا کہ امریکہ پاکستان میں ہونے والے واقعات کو "تشویش کے ساتھ" دیکھ رہا ہے۔ پاکستان کی صورتحال کے بارے میں پوچھے جانے کربی نے اپنے تبصرے  میں کہا کہ…

بین الاقوامی میڈیا میں مبینہ سائفر کی اشاعت اچھی مثال نہیں، رانا ثنا اللہ نے عالمی میڈیا پر آنے والی…

سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا بین الاقوامی میڈیا پر سامنے آنے والی دستاویز سے متعلق کہنا ہے کہ مبینہ دستاویز کی سچائی معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کی ضرورت ہے۔ ممکنہ طور پر، یہ ایک بہت ہی مذموم، غدار اور فتنہ انگیز عمل ہے۔…

میں کہیں نہیں جا رہا، فواد عالم نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کر دی

لاہور:  قومی کرکٹر فواد عالم نے اپنی ریٹائرمنٹ اور امریکہ منتقلی  سےمتعلق گردش کرتی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میری انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی خبریں غلط ہیں،میں کہیں نہیں جارہے، گردش کرتی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔…