براؤزنگ ٹیگ

America

اسرائیل فلسطین جنگ بندی،سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد نا منظور

نیو یارک:  اسرائیل فلسطین جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد منظور نہ کی جاسکی۔قرار داد کی منظوری کے لیے 9 ووٹ درکار تھے تاہم،  روسی قرارداد کے حق میں 5 اور مخالفت میں 4 ووٹ آئے۔ قرار داد کی منظوری کے…

بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب، امریکہ نے بھی منہ موڑ لیا، تعلقات محدود کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن:  امریکہ نے بھی بھارت سے اپنے تعلقات محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکی سفیر  نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات کو محدود کرنے کا اعلان کردیا ۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں تعینات امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے…

عالمی اداروں کو پاکستان سے کیے وعدے پورے کرنے چاہئیں: انٹونیو گوٹریس

نیو یارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا  کہ عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان…

پاکستان قانون کا احترام کرے، بروقت منصفانہ انتخابات کرائے: امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ امریکہ پاکستان پر آزادانہ، منصفانہ اور بروقت انتخابات کرانے پر زور دیتا ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں کو بریفنگ کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے میتھیو ملر نے کہا کہ ہم…

سائفر کیس: چیئر مین پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اٹک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اور وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔ اٹک جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے خلاف سائفر گمشدگی کیس کی…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفرکیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہوگی

اٹک:  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفرکیس کی سماعت  آج  اٹک جیل میں ہوگی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے خلاف سائفر گمشدگی کیس کی سماعت خصوسی عدالت کےجج ابوالحسنات ذوالقرنین کر یں گے۔ ذرائع…

سائفر گمشدگی کیس کی اٹک جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:   اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر  گمشدگی کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر  گمشدگی کیس کی سماعت…

پاکستانی طالبان کے پاس امریکی اسلحہ ہے: نگران وزیر اعظم

اسلام آباد: پاکستان کے نگراں وزیر اعظم نے دعویٰ کیا کہ افغانستان سے امریکی انخلاء کے دوران پیچھے رہ جانے والا امریکی فوجی سازوسامان عسکریت پسندوں کے ہاتھوں میں چلا گیا اور بالآخر پاکستانی طالبان(ٹی ٹی پی) کے پاس پہنچ گیا ہے۔ …

پاکستان میں انتخابات آئین و قانون کے مطابق ہوں گے: امریکی سفیر

اسلام آباد: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم  کا کہنا ہے کہ امید ہے پاکستان اپنے انتخابات آئین میں دیے گئے وقت پر صاف و شفاف اور  قانون کے مطابق کرائے گا۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم  نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو  کر تے ہوئے  …

چیئر مین پی ٹی آئی کیلئے ایک اور مشکل، سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف مبینہ طور پر امریکی سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ ایف آئی اے کے…