یاسر شاہ پر الزامات، رمیز راجہ نے بھی موقف دیدیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ پر عائد الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کیلئے منفی ہیڈ لائنز بننے پر بہت مایوسی ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے اس…