کراچی دھماکے میں ایم این اے عالمگیر خان کے والد بھی جاں بحق
کراچی : کراچی دھماکے میں فکس اٹ کے بانی ایم این اے عالمگیر خان کے والد دلاور خان بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ دلاور خان دھماکے کے مقام پہ موجود تھے ۔ قریب ہی ان کا موٹر شوروم واقع ہے۔
نیو نیوز کے مطابق کراچی دھماکے میں رکن قومی اسمبلی…