وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ کو ہمیشہ کے لیے خیر باد کہہ دیا
لاہور: قومی کرکٹر اور مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
وہاب ریاض نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایک ناقابل یقین سفر کے بعد، میں نے بین…