بابراعظم نے رکی پونٹنگ کا 16 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابراعظم کا دنیائے کرکٹ میں بلندیوں کا سفر جاری ہے جنہوں نے اب سابق آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق رکی پونٹنگ نے 2005ءمیں سال کے اختتام تک ون ڈے…