بھارت میں انتہاپسند ہندوؤں کا ایک اور مسلمان پر تشدد، جے شری رام کے نعرے لگوائے
کانپور : بھارتی ریاست اتر پردیش میں انتہا پسند ہندوؤں کے ہجوم نے ایک مسلمان شخص پر تشدد کرنے کے بعد سڑک پر گھمایا اور 'جے شری رام'‘ کے نعرے لگانے پر مجبور کیا۔
بھارتی خبر رساں ادارے دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر زیر گردش واقعے…