مورو: تیز رفتاری جان لے گئی،کوچ اور کار میں تصادم سے 8 افراد جان کی بازی ہار گئے
نوشہرو فیروز: مورو کے قریب شاہرا پر تیز رفتاری جان لے گئی،کوچ اور کار میں تصادم سے 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مور و کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار کوچ اور کار کے درمیان خوفناک تصادم ہوا اس سے 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے…