مسئلہ حل ہوگیا، ڈیفالٹ کا خطرہ اب ٹل گیا : مفتاح اسماعیل
اسلام آباد : سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کاکہنا ہے کہ ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا ہے اور معیشت سنبھل جائے گی۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہاکہ مسئلے حل ہوگئے ڈیفالٹ کا خطرہ تھا اب ختم ہوگیا ہے ۔ اس نو ماہ کے بعد ہمیں آئی…