ڈالر مہنگا ہوگیا
کراچی: امریکی کرنسی ڈالر مہنگا ہوگیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ہے۔
انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 287.19 روپے کا ہے۔ انٹر بینک میں گزشتہ روز…