عمیر نیازی کو توہینِ عدالت کا نوٹس انصاف کی راہ میں رکاوٹ کے مترادف ہے: چیئر مین پی ٹی آئی
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کےایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر نیازی کے نوٹس کو انصاف کی راہ میں رکاوٹ قرار دے دیا۔
راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو…