پاکستان انٹرنیشل ٹورنامنٹس کے لیے پر امن ملک ہے: آئی سی سی
لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئر مین گریگ بارکلے نے پاکستان کو انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کے لیے پرامن ملک قرار دے دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئر مین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹو نے پاکستان میں…