نیویارک ہڈسن ویلی میں بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال،نظام زندگی درہم برہم
نیویارک:نیویارک ہڈسن ویلی میں بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
اس وجہ سے سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ امریکی محکمہ نیشنل وی سروس کے مطابق کنٹکٹی کٹ میں سیلابی صورتحال کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم…